252 Library & Research Center | Minhaj University Lahore

Detail


Seerat-e-Rasool (S.A.W.W) Conference

Seerat-e-Rasool (S.A.W.W) Conference

منہاج یونیورسٹی لاہور میں سیرت الرسولﷺکانفرنس۔۔۔!
ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے منہاج یونیورسٹی لاہور میں "ہفتہ رحمۃ اللعالمین'' منایا جا رہا ہے۔ اسی حوالے سے ایک شاندار سیرت الرسولﷺکانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں ثنا خوان مصطفیﷺ نے عقیدت کے پھول نچاور کیے۔ کانفرنس میں مہمانان گرامی ، مختلف شعبہ جات کے سربراہاہان، اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے بھی خطاب کیا۔ کانفرنس کے بعد شرکا نے خاتم النبین ﷺ سے اظہار محبت کے لئے فرانس کیخلاف احتجاجی ریلی بھی نکالی